اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ایوان میں حقائق پرمبنی اعدادوشمار اور معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر شہادت اعوان اورفوزیہ ارشد کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کےتمام بچوں کا تعلیم پر مساوی حق ہے، ان کے کوٹے پرمکمل عملدرآمد یقینی بنایا …
ایوان میں حقائق پرمبنی اعدادوشمار اور معلومات فراہم کی جاتی ہیں،وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

مزید خبریں
اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ایوان میں حقائق پرمبنی اعدادوشمار اور معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر شہادت اعوان اورفوزیہ ارشد کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کےتمام بچوں کا تعلیم پر مساوی حق ہے، ان کے کوٹے پرمکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایوان میں حقائق پرمبنی اعدادوشمار اور معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔








