لندن ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) اہم دستاویزات افشاں کرنے والی ویب سائیٹ وکی لیکس نے کہاہے کہ ایکواڈور نے وکی لیکس کے بانی جولین آسانج کا انٹرنیٹ کنکشن منقطع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویب سائیٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوارہیلری کلنٹن کے بارے دستاویزات کی اشاعت کے بعد ایکواڈور نے جولین آسانج کا انٹرنیٹ کنکشن منقطع …
ایکواڈور نے وکی لیکس کے بانی جولین آسانج کا انٹرنیٹ کنکشن منقطع کردیا

مزید خبریں
لندن ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) اہم دستاویزات افشاں کرنے والی ویب سائیٹ وکی لیکس نے کہاہے کہ ایکواڈور نے وکی لیکس کے بانی جولین آسانج کا انٹرنیٹ کنکشن منقطع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویب سائیٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوارہیلری کلنٹن کے بارے دستاویزات کی اشاعت کے بعد ایکواڈور نے جولین آسانج کا انٹرنیٹ کنکشن منقطع کردیا ہے۔








