ای سی سی نے کپاس پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی، عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ای سی سی نے کپاس پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے ملبوسات کے شعبے کی برآمدات میں آسانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ویلیو ایڈڈ ایکسپورٹ حاصل کرنے کی ہماری پالیسی کے مطابق ہے۔ ای سی سی کا فیصلہ اب توثیق …

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ای سی سی نے کپاس پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے سے ملبوسات کے شعبے کی برآمدات میں آسانی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ویلیو ایڈڈ ایکسپورٹ حاصل کرنے کی ہماری پالیسی کے مطابق ہے۔ ای سی سی کا فیصلہ اب توثیق کے لئے کابینہ میں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کابینہ سے ہو گی۔

مزید خبریں