اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) اے این ایف کے زیر اہتمام ملک کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انٹرایجنسی ٹاسک فورس (آئی اے ٹی ایف) کا اعلیٰ سطحی اجلاس اے این ایف ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین آئی اے ٹی ایف ڈی جی اے این ایف میجر جنرل مسرت نواز ملک، ہلال امتیاز (ملٹری) نے کی۔ اجلاس میں فیڈرل بورڈ …
اے این ایف کے زیر اہتمام انٹرایجنسی ٹاسک فورس کا اعلیٰ سطحی اجلاس
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) اے این ایف کے زیر اہتمام ملک کے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انٹرایجنسی ٹاسک فورس (آئی اے ٹی ایف) کا اعلیٰ سطحی اجلاس اے این ایف ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین آئی اے ٹی ایف ڈی جی اے این ایف میجر جنرل مسرت نواز ملک، ہلال امتیاز (ملٹری) نے کی۔ اجلاس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو، پاکستان کوسٹ گارڈ، ایف آئی اے، فاٹا سیکرٹریٹ، پاکستان رینجرز پنجاب، پاکستان رینجرز سندھ، فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا، ایف سی بلوچستان، اسلام آباد پولیس، نےشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس، پاکستان ریلوے پولیس، پنجاب پولیس، سندھ پولیس، خیبرپختونخوا پولیس، بلوچستان پولیس، گلگت بلتستان پولیس، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آزاد جموں و کشمیر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان، کمشنریٹ افغان پناہ گزین خیبرپختونخوا، مالاکنڈ لیویز، این ایل سی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عہدیداران نے شرکت کی۔








