کرائسٹ چرچ ۔ 22 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز کو ون ڈے میں 9 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 5 رنز درکار ہیں، اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے جنوبی افریقہ کے دوسرے اور دنیا کے 18 ویں بلے باز بن جائیں گے۔ توقع ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف …
اے بی ڈی ویلیئرز ون ڈے میں 9 ہزار رنز کے قریب

مزید خبریں
کرائسٹ چرچ ۔ 22 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز کو ون ڈے میں 9 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کےلئے 5 رنز درکار ہیں، اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے جنوبی افریقہ کے دوسرے اور دنیا کے 18 ویں بلے باز بن جائیں گے۔ توقع ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں یہ سنگ میل عبور کر نے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ 33 سالہ ڈی ویلیئرز نے 2005ءمیں ایک روزہ کیریئر کا آغاز کیا، اپنے منفرد بیٹنگ سٹائل کی وجہ سے وہ 360 کے نام سے مشہور ہیں-








