دبئی۔10دسمبر (اے پی پی):اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں کل(پیر کو )مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا ، سری لنکا کی ٹیم یو اے ای اور بنگلہ دیش کی ٹیم جاپان سے نبرد آزما ہو گی ، ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام انڈر 19 ایشیا کپ کے دلچسپ مقابلے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ہیں ، ٹورنامنٹ میں پیر کے روز گروپ بی …
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں (کل) مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

مزید خبریں
دبئی۔10دسمبر (اے پی پی):اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں کل(پیر کو )مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا ، سری لنکا کی ٹیم یو اے ای اور بنگلہ دیش کی ٹیم جاپان سے نبرد آزما ہو گی ، ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام انڈر 19 ایشیا کپ کے دلچسپ مقابلے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ہیں ،
ٹورنامنٹ میں پیر کے روز گروپ بی کے دو میچ کھیلے جائیں گے ، پہلا میچ سری لنکا اور یو اے ای کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی اکیڈمی ، دبئی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں بنگلہ دیش اور جاپان کی ٹیمیں آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ 2 ، دبئی میں مدمقابل ہوں گی ۔








