بابر اعظم تینوں فارمیٹ کے بہترین بلے باز ہیں، شین وارن

سڈنی۔25اکتوبر (اے پی پی):آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز لیگ سپنر شین وارن نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد میری فیورٹ ٹیم پاکستان ہے۔ انہوں نے اپنےٹویٹ میں پاکستانی ٹیم کو بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف عمدہ کارکردگی کی بدولت کامیابی حاصل کی جس کے بعد پاکستان …

سڈنی۔25اکتوبر (اے پی پی):آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز لیگ سپنر شین وارن نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد میری فیورٹ ٹیم پاکستان ہے۔

انہوں نے اپنےٹویٹ میں پاکستانی ٹیم کو بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف عمدہ کارکردگی کی بدولت کامیابی حاصل کی جس کے بعد پاکستان میری فیورٹ ٹیم بن گئی ہے۔ شین وارن نے بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا بہترین بیٹر قرار دیا۔

مزید خبریں