اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آج (پیرکو) بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا تاہم ہزارہ، راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپورڈویڑن، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش …
بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آج (پیرکو) بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا تاہم ہزارہ، راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپورڈویڑن، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم پنجاب اور فاٹا میں کہیں کہیں جبکہ لاڑکانہ ڈویژن اورکشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواووں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی۔








