بجٹ میں عوام کے ہرطبقہ کو ریلیف دیاگیا ہے، عبدالمجید خان نیازی

اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کے ہرطبقہ کو ریلیف دیاگیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اے پی پی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوں کہاکہ ماضی کی حکومتوں میں عوام پر بوجھ ڈالنے کے علاوہ قومی خزانہ کو ذاتی مفاد کیلئے نقصان پہنچایاگیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا …

اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کے ہرطبقہ کو ریلیف دیاگیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اے پی پی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوں کہاکہ ماضی کی حکومتوں میں عوام پر بوجھ ڈالنے کے علاوہ قومی خزانہ کو ذاتی مفاد کیلئے نقصان پہنچایاگیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت عام آدمی کی زندگی میں تبدیلی لائے گی اورمشکل وقت گزرجائے گا۔

Leave a Reply