وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔
بجٹ میں پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ الحمداللہ اس بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے اور پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔








