بحیرہ روم میں امدادی آپریشنز، 19 سو مہاجرین کو بچا لیا گیا

روم ۔ 28 مئی (اے پی پی) اطالوی ساحلی محافظوں نے بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں بھٹکتے ہوئے مزید 19 سو مہاجرین کو بچا لیا گیا ہے۔ موسم کی شدت میں کمی کے بعد شمالی افریقہ سے یورپ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے اطالوی ساحلی محافظوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ 27 مئی بحیرہ …

روم ۔ 28 مئی (اے پی پی) اطالوی ساحلی محافظوں نے بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں بھٹکتے ہوئے مزید 19 سو مہاجرین کو بچا لیا گیا ہے۔ موسم کی شدت میں کمی کے بعد شمالی افریقہ سے یورپ پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے اطالوی ساحلی محافظوں کے حوالے سے بتایا ہے کہ 27 مئی بحیرہ روم کے سمندری علاقے سے مزید 19 سو مہاجرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply