بارباڈوس ۔ 2 مئی (اے پی پی) اظہر علی اور احمد شہزاد کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک پاکستان کی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنالئے اور اسکو میزبان اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید 140 رنز کی ضرورت تھی، اظہر علی ناقابل شکست …
برج ٹاﺅن ٹیسٹ، اظہر علی اور احمد شہزاد کی نصف سنچریاں، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنالئے

مزید خبریں
بارباڈوس ۔ 2 مئی (اے پی پی) اظہر علی اور احمد شہزاد کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک پاکستان کی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنالئے اور اسکو میزبان اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید 140 رنز کی ضرورت تھی، اظہر علی ناقابل شکست 81 رنز بنائے جبکہ احمد شہزاد 70 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے، اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 312 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی۔








