برطانوی پارلیمنٹ کی خواتین ارکان یاسمین قریشی اور ناز شاہ کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 2 جون(اے پی پی) برطانوی پارلیمنٹ دارالعوام کی خواتین ارکان یاسمین قریشی اور ناز شاہ نے جمعرات کو یہاں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے ملاقات کی۔چیئرمین جموں و کشمیر حق خود ارادیت موومنٹ برائے برطانیہ و یورپ راجہ نجابت بھی انکے ہمراہ تھے۔معاون خصوصی اوربرطانوی وفد نے ملاقات کے دوران پاک برطانیہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔طارق فاطمی نے …

اسلام آباد ۔ 2 جون(اے پی پی) برطانوی پارلیمنٹ دارالعوام کی خواتین ارکان یاسمین قریشی اور ناز شاہ نے جمعرات کو یہاں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے ملاقات کی۔چیئرمین جموں و کشمیر حق خود ارادیت موومنٹ برائے برطانیہ و یورپ راجہ نجابت بھی انکے ہمراہ تھے۔معاون خصوصی اوربرطانوی وفد نے ملاقات کے دوران پاک برطانیہ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔طارق فاطمی نے وفدکو وزیر اعظم کے وژن برائے پرامن ہمسائیگی اور علاقائی استحکام اور خوشحالی کے بارے میں بریفنگ دی۔

Leave a Reply