برطانیہ، ایشیاءاور امریکا میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا

لندن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) برطانیہ، ایشیاءاور امریکا میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی مالیاتی پالیسی میں سختی اور ڈالر کی شرح تبادلہ ہے۔لندن میں سونے کی قیمتوںمیں کمی ہوئی، سپاٹ گولڈ 0.6 فیصد گر کر 1323.22 ڈالر فی اونس رہا۔ایشیائی گولڈ مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد گر کر 1326.38 ڈالر فی …

لندن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) برطانیہ، ایشیاءاور امریکا میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی مالیاتی پالیسی میں سختی اور ڈالر کی شرح تبادلہ ہے۔لندن میں سونے کی قیمتوںمیں کمی ہوئی، سپاٹ گولڈ 0.6 فیصد گر کر 1323.22 ڈالر فی اونس رہا۔ایشیائی گولڈ مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد گر کر 1326.38 ڈالر فی اونس رہا۔

Leave a Reply