بیجنگ ۔ یکم مئی(اے پی پی) برطانیہ اورچین کے مابین ریلوے کے ذریعے براہ راست مال برداری شروع ہوگئی۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن سے دس اپریل کو روانہ ہونے والی مال بردار گاڑی 20روز کے سفر کے بعد گزشتہ روز مشرقی چین کے شہر یوو پہنچ گئی۔یہ ٹرین فرانس،بیلجئیم،جرمنی،پولینڈ،بیلا روس،روس، اوقزاخستان سے ہوتے ہوئے چین پہنچی ہے۔
برطانیہ اورچین کے مابین ریلوے کے ذریعے براہ راست مال برداری شروع ہوگئی

مزید خبریں