تہران۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بعض بڑی طاقتوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو سیاسی کھیل بنا رکھا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق صوبائی دورے کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ مشرق وسطی میں دہشت گردی کے دوام کی اصل وجہ یہ ہے کہ مغربی ممالک اس مشکل کو حل …
بعض بڑی طاقتوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو سیاسی کھیل بنا رکھا ہے،حسن روحانی

مزید خبریں
تہران۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بعض بڑی طاقتوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو سیاسی کھیل بنا رکھا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق صوبائی دورے کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ مشرق وسطی میں دہشت گردی کے دوام کی اصل وجہ یہ ہے کہ مغربی ممالک اس مشکل کو حل کرنا ہی نہیں چاہتے حالانکہ دہشت گردی سے خود ان کا دامن بھی محفوظ نہیں ہے۔








