انقرہ ۔ یکم اگست (اے پی پی) ترک فوجی شورٰی کا اجلاس وزیراعظم بن علی یلدرم کی زیرقیادت بدھ کو چانکایہ پیلس میں منعقد ہو گا۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق اجلاس میں بعض وزرا پہلی دفعہ شرکت کریں گے اور بعض وزرا نئے فرائض کے ساتھ اپنی جگہ سنبھالیں گے۔ فیتو دہشت گرد تنظیم کے 15 جولائی کی بغاوت کے اقدام کے بعد وزیر اعظم کی اپیل پر اجلاس …
بغاوت کے اقدام کے بعد پہلی بار ترک فوجی شورٰی کا اجلاس

مزید خبریں
انقرہ ۔ یکم اگست (اے پی پی) ترک فوجی شورٰی کا اجلاس وزیراعظم بن علی یلدرم کی زیرقیادت بدھ کو چانکایہ پیلس میں منعقد ہو گا۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق اجلاس میں بعض وزرا پہلی دفعہ شرکت کریں گے اور بعض وزرا نئے فرائض کے ساتھ اپنی جگہ سنبھالیں گے۔ فیتو دہشت گرد تنظیم کے 15 جولائی کی بغاوت کے اقدام کے بعد وزیر اعظم کی اپیل پر اجلاس کو ضرورت پڑنے پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔








