استنبول ۔ 14 جون (اے پی پی) بلغاریہ کے وزیر اعظم سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ترکی کے میڈیا کے مطابق ترکی کے سرکاری دورے پر انقرہ پہنچنے والے بلغاریہ کے وزیر اعظم بوئیکو بوریسوو کا وزیر اعظم بن علی یلدرم نے استقبال کیا۔استقبالی تقریب میں ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو بھی موجود تھے۔بوریسوو اپنے دورے کے دوران ترک ہممنصب سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے
بلغاریہ کے وزیر اعظم سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

مزید خبریں