بلوچستان میں شدید برف باری، پہاڑوں پر تین فٹ برف باری

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی)صوبہ بلوچستان میں شدید برف باری کے پیش نظرپی ڈی ایم اے نے فوری طور پر بھاری مشینری بھجوادی تاکہ سڑکوں سے برف ہٹا ئی جا سکے ۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں شدید برف باری کے بعد 2 فٹ برف ریکارڈ کی گئی جبکہ زیارت اور قلات کے پہاڑوں پر تین فٹ برف ریکارڈ کی …

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی)صوبہ بلوچستان میں شدید برف باری کے پیش نظرپی ڈی ایم اے نے فوری طور پر بھاری مشینری بھجوادی تاکہ سڑکوں سے برف ہٹا ئی جا سکے ۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں شدید برف باری کے بعد 2 فٹ برف ریکارڈ کی گئی جبکہ زیارت اور قلات کے پہاڑوں پر تین فٹ برف ریکارڈ کی گئی ہے،قدرتی آفات سے نمٹنے کی صوبائی اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے پورے صوبہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور سڑکوں سے رکاوٹ ہٹانے کے لئے یہاں بھاری مشینری بھجوائی ہے،

Leave a Reply