اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی)وزیراعظم کی ہدایت پر قائم بلوچستان کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے سربراہ وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیر صدارت جمعہ کو پارلیمنٹ ہاو¿س میں ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاقی حکومت کی اتحادی بلوچستان سے …
بلوچستان کمیٹی کا وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیر صدارت اجلاس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی)وزیراعظم کی ہدایت پر قائم بلوچستان کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے سربراہ وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیر صدارت جمعہ کو پارلیمنٹ ہاو¿س میں ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر نے شرکت کی۔ اجلاس میں وفاقی حکومت کی اتحادی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کے سلسلہ میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








