بھارتی سویا بین کے نرخوں میں تیزی رہی

نئی دہلی ۔ 16 جولائی (اے پی پی) بھارتی سویا بین کے نرخوں میں تیزی رہی جس کی وجہ بڑی مقدار میں بارشوں کے باعث نئی فصل کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔گزشتہ روز نیشنل کموڈیٹی اینڈ ڈیریویٹو ایکسچینج 1.45 فیصد اضافے کے ساتھ 3851 بھارتی روپے (57.48 ڈالر) فی 100 کلو گرام پر بند ہوا۔

Leave a Reply