نئی دہلی۔ 28 جولائی (اے پی پی) بھارتی حکومت نے ملک کی سٹاک مارکیٹس میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حد کو پانچ فیصد سے بڑھاکر 15 فیصد کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میںہونے والے کابینہ اجلاس میں اس تجویز کی منظوری دی گئی۔رپورٹ کے مطابق اجلاس میں ہندوستانی سٹاک مارکیٹس میں غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں کو سیکنڈری مارکیٹ کے …
بھارتی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ

مزید خبریں
نئی دہلی۔ 28 جولائی (اے پی پی) بھارتی حکومت نے ملک کی سٹاک مارکیٹس میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حد کو پانچ فیصد سے بڑھاکر 15 فیصد کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میںہونے والے کابینہ اجلاس میں اس تجویز کی منظوری دی گئی۔رپورٹ کے مطابق اجلاس میں ہندوستانی سٹاک مارکیٹس میں غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں کو سیکنڈری مارکیٹ کے علاوہ ابتدائی الاٹمنٹ کے ذریعے سٹاک کو خریدنے کے لیے بھی منظوری دی گئی۔








