بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر خنجر سیکٹر پر دوبارہ بلااشتعال گولہ باری،پاکستانی جوانوںکے منہ توڑ جواب کے بعد دشمنوں کی توپیں خاموش

اسلام آباد ۔ 02 فروری (اے پی پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر خنجر سیکٹر پر دوبارہ بلااشتعال گولہ باری شروع کردی ۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ بدستور جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی جوانوںکے منہ توڑ جواب کے بعد دشمنوں کی توپیں خاموش ہوگئیں تھیں۔

Leave a Reply