راولپنڈی ۔ 2 جون (اے پی پی) بھارتی فورسز نے جمعہ کی شام لائن آف کنٹرول کے نیزاپیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 2 شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی نے بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا۔
بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے نیزاپیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ‘ 2 شہری زخمی ہو گئے‘ آئی ایس پی آر

مزید خبریں