اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے زہر افشانی بند کر ے اور اپنے داخلی مسائل پر توجہ دے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے انتخابات پر واویلا کرنے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ انتخا بات جمہوری عمل کا حصہ ہیں،انتخابی …
بھارتی میڈیا پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے زہر افشانی بند کر ے ، ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جولائی (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے زہر افشانی بند کر ے اور اپنے داخلی مسائل پر توجہ دے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے انتخابات پر واویلا کرنے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ انتخا بات جمہوری عمل کا حصہ ہیں،انتخابی عمل سے حکمرانی پر فائز ہونے والوں کو تسلیم کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیا اپنے داخلی مسائل پر توجہ دے اورپاکستان میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے زہر فشانی بند کرے ۔








