بھارت اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کو کنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈری پر صورتحال کی نگرانی کی اجازت نہیں دے رہا ہے، بھارت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے ترجمان دفتر خارجہ کا بیان

اسلام آباد ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کو کنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈری پر صورتحال کی نگرانی کی اجازت نہیں دے رہا ہے، بھارت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے اور کنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈری پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے مسئلے پر تعاون نہیں کر رہا ہے۔ہفتہ کو جاری ایک …

اسلام آباد ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کو کنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈری پر صورتحال کی نگرانی کی اجازت نہیں دے رہا ہے، بھارت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے اور کنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈری پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے مسئلے پر تعاون نہیں کر رہا ہے۔ہفتہ کو جاری ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہاکہ فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف پاکستانی خط کے جواب میں بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرے کرتے ہوئے کہا ہے کہ دراندازی کی صورت میں فائرنگ کی جاتی ہے۔

Leave a Reply