ناگپور ۔ 20 فروری (اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ (کل) منگل سے ناگپور میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت انڈر 19 نے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز 3-1 سے اپنے نام کی۔
بھارت اور انگلینڈ انڈر 19 کے مابین دوسرا اور آخری چار روزہ میچ (کل) شروع ہوگا

مزید خبریں