بھارت: ریاست اڑیسہ میں بجلی گرنے سے11 افراد ہلاک،8 زخمی

نئی دہلی ۔ 31 جولائی (اے پی پی) مشرقی بھارتی ریاست ا±ڑیسہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاستی انتظامیہ کے عہدےدار راجیندر پانڈے نے بتایا ہے کہ اس حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پانڈے کا کہنا تھا کہ ہلاک شدہ افراد آسمانی بجلی گرتے وقت چاول کے کھیتوں میں کام کر رہے تھے ۔

Leave a Reply