بھارت میں سونے کے کم نرخوں کے باعث طلب میںاضافہ

نئی دہلی ۔ 3 جولائی (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ بھارت میں سونے کے کم نرخوں کے باعث گزشتہ ہفے اس کی طلب میںاضافہ ہوا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر بھارت میں 10 گرام سونے کے نرخ 30419 بھارتی روپے( 444.4 ڈالر) رہے۔چین میں بھی سونے کے نرخوں میں بہتری آئی ۔