کولمبو ۔ 06 اگست (اے پی پی) بھارت نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ فالو آن کے بعد سری لنکن ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 386 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ دیمتھ کرونارتنے نے 141 رنز کی اننگز کھیلی۔ روندرا جدیجا نے 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ انہیں میچ کا بہترین …
بھارت نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کو اننگز اور 53 رنز سے ہرا کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

مزید خبریں
کولمبو ۔ 06 اگست (اے پی پی) بھارت نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 53 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ فالو آن کے بعد سری لنکن ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 386 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ دیمتھ کرونارتنے نے 141 رنز کی اننگز کھیلی۔ روندرا جدیجا نے 5 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔








