بھارت کشمےرےوںکی مسلمہ سیاسی قیادت کو منظرعام سے ہٹاکر اپنے مکروہ منصوبوں کو عملی جامہ پہنانا چاہتا ہے

سرینگر ۔ 13 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قےادت نے جموںو کشمیر اور باالخصوص وادی چناب کے عوام کی طرف سے مثالی ہڑتال کو چشم کُشا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرسٹیٹ سبجیکٹ ایکٹ 35اے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو پوری کشمےری قوم اس کے خلاف مزاحمت کے لےے تیار …

سرینگر ۔ 13 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک پرمشتمل مشترکہ مزاحمتی قےادت نے جموںو کشمیر اور باالخصوص وادی چناب کے عوام کی طرف سے مثالی ہڑتال کو چشم کُشا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرسٹیٹ سبجیکٹ ایکٹ 35اے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو پوری کشمےری قوم اس کے خلاف مزاحمت کے لےے تیار ہے۔

Leave a Reply