سرینگر ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سول سوسائٹی کے رکن ، معروف دانشور اور راجیہ سبھا کے سابق رکن کمل مرارکا نے وادی کشمیرکی موجودہ صورتحال کو خوفناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیری عوم کی تمام شہری آزادیوں کو سلب کررکھا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کمل مرارکا نے سرینگر میںحریت رہنماﺅں میر واعظ عمر فاروق ، شبیر احمد شاہ اوربار …
بھارت کی غلط پالیسیوں نے کشمیر کو جہنم بنا دیا ہے، راجیہ سبھا کمل مرارکا کی پریس کانفرنس

مزید خبریں
سرینگر ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سول سوسائٹی کے رکن ، معروف دانشور اور راجیہ سبھا کے سابق رکن کمل مرارکا نے وادی کشمیرکی موجودہ صورتحال کو خوفناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیری عوم کی تمام شہری آزادیوں کو سلب کررکھا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کمل مرارکا نے سرینگر میںحریت رہنماﺅں میر واعظ عمر فاروق ، شبیر احمد شاہ اوربار ایسو سی ایشن کے اراکین سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی گھر میں مسلسل نظربندی اور انہیں گھر میں دینی اجتماع منعقد کرنے کی اجازت نہ دینے کو انتہائی شرمناک قرار دیا۔








