سلانوالی۔26 جولائی(اے پی پی )بھنڈی کی فصل کوکیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقد اما ت کیے جا ئیں ۔ما ہر ین زراعت نے کا شت کا روں کو ہدایت کی ہے کہ بھنڈی کی پچھیتی فصل کا شت کر نے و الے فصل کوموسم کے ابتدائی ایام میں دھبے دارسنڈی سے بچانے کیلئے بر وقت تدار کی تدابیرپرعمل کریں تا کہ فصل کونقصان سے بچایا جاسکے کیو …
بھنڈی کے کاشت کارفصل کوکیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھیں، زرعی ما ہرین

مزید خبریں
سلانوالی۔26 جولائی(اے پی پی )بھنڈی کی فصل کوکیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقد اما ت کیے جا ئیں ۔ما ہر ین زراعت نے کا شت کا روں کو ہدایت کی ہے کہ بھنڈی کی پچھیتی فصل کا شت کر نے و الے فصل کوموسم کے ابتدائی ایام میں دھبے دارسنڈی سے بچانے کیلئے بر وقت تدار کی تدابیرپرعمل کریں تا کہ فصل کونقصان سے بچایا جاسکے کیو نکہ دھبے دارسنڈ ی بھنڈی کی فصل پرپھل لگتے ہی اس میں سوراخ کر کے اندرداخل ہوجاتی ہے جس سے پھل کانا اوربے کارہوجاتا ہے اگرفصل کا پھل تیاری کے قریب ہو اوراسے بر داشت کرنامقصودہوتوماہرین زراعت اورمحکمہ زراعت توسیع وپیسٹ وارننگ کے عملہ کی مشاور ت سے ایسے زہرکاسپر ے کریں جس کااثر جلدزائل ہو جا ئے۔








