برسلز ۔17مارچ (اے پی پی):بیلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی پارلیمنٹ کے رکن، مارک بوٹنگا سے ملاقات کی۔ منگل کو برسلز میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور زیرِ بحث آئے، جن میں جی ایس پی پلس اسکیم کے تسلسل کی اہمیت پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان پارلیمانی روابط کو مزید مضبوط بنانا اور عالمی …
بیلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی یورپی پارلیمنٹ کے رکن، مارک بوٹنگا سے ملاقات

مزید خبریں
برسلز ۔17مارچ (اے پی پی):بیلجئیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی پارلیمنٹ کے رکن، مارک بوٹنگا سے ملاقات کی۔ منگل کو برسلز میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور زیرِ بحث آئے، جن میں جی ایس پی پلس اسکیم کے تسلسل کی اہمیت پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان پارلیمانی روابط کو مزید مضبوط بنانا اور عالمی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال شامل ہے۔








