سیﺅل ۔ 15 جون (اے پی پی) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے علیل امریکی طالبعلم کو محض انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر رہا کیا ۔جمعرات کو شمالی کورین سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اوٹو فریڈریک وارم بیئر نامی امریکی طالبعلم شمالی کوریا کے ایک لیبر کیمپ میں مشقت کے دوران اچنک بمار ہونے کے بعد سکتہ کا شکار ہو گیا جس کی اطلاع ملنے پر امریکی …
بیمار امریکی طالبعلم کو محض انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر رہا کیا ، شمالی کوریا

مزید خبریں
سیﺅل ۔ 15 جون (اے پی پی) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس نے علیل امریکی طالبعلم کو محض انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر رہا کیا ۔جمعرات کو شمالی کورین سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اوٹو فریڈریک وارم بیئر نامی امریکی طالبعلم شمالی کوریا کے ایک لیبر کیمپ میں مشقت کے دوران اچنک بمار ہونے کے بعد سکتہ کا شکار ہو گیا جس کی اطلاع ملنے پر امریکی وزارت خارجہ نے شمالی کوریا سے اٹو کی رہائی کی در کواست کی جس پر15 سال قید کاٹنے والے اوٹو کو 18ماہ کی قید کے بعد رہا کر دیا گیا ۔ شمالی کوریاکے حکام کا کہناہے کہ اوٹو کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر رہا کیا گیا ہے ۔








