بین الاقوامی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

لندن۔ 11مئی(اے پی پی) بین الاقوامی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میٹل ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 0.2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 5500 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ شنگھائی میں قیمتوں میں 0.36فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 6496 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply