بی آئی ایس پی اور یو ایس ایڈ ۔ پنجاب یوتھ ورک فورس کے مابین ہنرمندانہ تربیت کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) بی آئی ایس پی ایک سماجی تحفظ کا نیٹ ہے جو ایک کثیر الامقصود حکمت عملی کے تحت غربت پر قابو کیلئے کوشاں ہے۔ یہ نہ صرف غربت پر قابو پانے میں مدد کرتا ہے بلکہ دیگر سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے تعاون سے مستحقین کو غربت سے باہر نکالنے کیلئے بھی کام کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت …

اسلام آباد ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) بی آئی ایس پی ایک سماجی تحفظ کا نیٹ ہے جو ایک کثیر الامقصود حکمت عملی کے تحت غربت پر قابو کیلئے کوشاں ہے۔ یہ نہ صرف غربت پر قابو پانے میں مدد کرتا ہے بلکہ دیگر سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے تعاون سے مستحقین کو غربت سے باہر نکالنے کیلئے بھی کام کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن نے بی آئی ایس پی اور یو ایس ایڈ۔پنجاب یوتھ ورک فورس ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے مابین بی آئی ایس پی کے مستحق گھرانوں کے افراد کو ہنرمندانہ تربیت اور انہیں معاشی مواقع فراہم کرتے ہوئے مارکیٹ تک رسائی فراہم کرنے کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply