بے نظیر شہید ٹینس چیمپئن شپ میں ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنلز(کل )کھیلے جائیں گے

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے زیر اہتمام بے نظیر شہید ٹینس چیمپئن شپ میں ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنلز (کل ) جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔ چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر تین سو سے زائد مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں 13 کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز اینڈ ڈبلز، …

اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے زیر اہتمام بے نظیر شہید ٹینس چیمپئن شپ میں ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنلز (کل ) جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔

چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر تین سو سے زائد مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں 13 کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز اینڈ ڈبلز، لیڈیز سنگلز ، بوائز انڈر 18، گرلز انڈر 18، بوائز انڈر 14، گرلز انڈر 14، گرلز بوائز انڈر 12، گرلز اینڈ بوائز انڈر 10، سپیشل چیلڈ اور سینئر 45 پلس کیٹگریز کے مقابلے شامل ہیں۔

مزید خبریں