انقرہ ۔ 2 مئی (اے پی پی) ترکی نے کہا ہے کہ اپریل کے دوران اس کے تجارتی خسارے میں 15.8 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ درآمدات میں اضافہ ہے۔وزارت کسٹم و تجارت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران ملکی برآمدات کی مالیت 12.83 ارب ڈالر رہی جو کہ اپریل 2016 ءکی نسبت 7.83 فیصد زیادہ ہے۔دوسری جانب درآمدات کی مالیت 17.74 ارب ڈالر رہی …
ترکی کے تجارتی خسارے میں 15.8 فیصد اضافہ

مزید خبریں
انقرہ ۔ 2 مئی (اے پی پی) ترکی نے کہا ہے کہ اپریل کے دوران اس کے تجارتی خسارے میں 15.8 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ درآمدات میں اضافہ ہے۔وزارت کسٹم و تجارت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران ملکی برآمدات کی مالیت 12.83 ارب ڈالر رہی جو کہ اپریل 2016 ءکی نسبت 7.83 فیصد زیادہ ہے۔دوسری جانب درآمدات کی مالیت 17.74 ارب ڈالر رہی جو 2016 ءکے اسی مہینے کی نسبت 9.58 فیصد زیادہ ہے۔








