ترکی کے سیاحتی مقام بود رم میں زلزلہ

انقرہ ۔ 8 اگست (اے پی پی) ترکی کے مشہور جنوب مغربی سیاحتی مقام بود رم میں بدھ کو دو مرتبہ زلزلہ آیا ۔یو ایس جیالوجیکل سروے کے مطابق بودرم میں زلزلے کا مرکز بودرم سے 15 کلو میٹر دور جنوب مشرق کا علاقہ تھا ۔زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.3 ریکارڈ ہوئی تاہم فوری طور کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔یاد رہے کہ …

انقرہ ۔ 8 اگست (اے پی پی) ترکی کے مشہور جنوب مغربی سیاحتی مقام بود رم میں بدھ کو دو مرتبہ زلزلہ آیا ۔یو ایس جیالوجیکل سروے کے مطابق بودرم میں زلزلے کا مرکز بودرم سے 15 کلو میٹر دور جنوب مشرق کا علاقہ تھا ۔زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.3 ریکارڈ ہوئی تاہم فوری طور کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔یاد رہے کہ موسم گرما میں بودرم میں ترک اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد موجود رہتی ہے۔

Leave a Reply