ترک اور فرانسیسی صدر کی ٹیلی فونک گفتگو

انقرہ ۔ 5 جنوری (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور فرانسیسی صدر امینول ماکرون کی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دوطرفہ امور سمیت شام اور علاقائی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک ایوانِ صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو فرانسیسی صدر کی خواہش پرہوئی جس کے دوران لیبیا اور شام …

انقرہ ۔ 5 جنوری (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور فرانسیسی صدر امینول ماکرون کی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دوطرفہ امور سمیت شام اور علاقائی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ترک ایوانِ صدر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو فرانسیسی صدر کی خواہش پرہوئی جس کے دوران لیبیا اور شام سمیت علاقائی پیش رفت اور دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا ہے۔

مزید خبریں