استنبول ۔ 20 اگست (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے جرمنی میں ترک نژاد باشندوں کے حوالے سے اپنے متنازعہ پیغام کے ردعمل پر جرمن حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔رجب طیب اردوان نے صوبہ دینیزلی میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل کے بارے میں کہا کہ انہیں اپنی حدود معلوم نہیں ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل …
ترک صدر جرمن حکومت پر شدید تنقید

مزید خبریں
استنبول ۔ 20 اگست (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے جرمنی میں ترک نژاد باشندوں کے حوالے سے اپنے متنازعہ پیغام کے ردعمل پر جرمن حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔رجب طیب اردوان نے صوبہ دینیزلی میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل کے بارے میں کہا کہ انہیں اپنی حدود معلوم نہیں ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے شدید الفاظ میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے اس پیغام کی مذمت کی ہے۔








