انقرہ ۔ 22 مئی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چیئر مین منتخب ہوگئے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق انقرہ کنونشن سنٹر کے سامنے پارٹی کے تیسرے ہنگامی اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ 998 دن کے بعد ایک دفعہ پھر آپ کے سامنے حاضر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سفر کو جاری رکھنے کا وقت ہے اور …
ترک صدر رجب طیب اردوان جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چیئر مین منتخب ہوگئے

مزید خبریں
انقرہ ۔ 22 مئی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چیئر مین منتخب ہوگئے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق انقرہ کنونشن سنٹر کے سامنے پارٹی کے تیسرے ہنگامی اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ 998 دن کے بعد ایک دفعہ پھر آپ کے سامنے حاضر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سفر کو جاری رکھنے کا وقت ہے اور ہم مارچ 2019 میں مقامی انتخابات، نومبر 2019 میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے موقع پر ہر دروازہ کھٹکھٹائیں گے اور اپنے بارے میں ہونے والی چہ میگوئیوں کا جواب بیلٹ بکس پر دیں گے۔








