انقرہ ۔ 26 جولائی (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نے اردن کے شاہ عبداللہ کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر اردوان نے قطر سے واپس آنے کے بعد اردن کے شاہ عبداللہ کے ساتھ ٹیلیفون پر مسجد اقصیٰ کی صورتحال پر بات چیت کی۔ انھوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ تمام مسلمانوں کا مقدس مقام ہے ہم اپنے مقد س مقامات …
ترک صدر رجب طیب اردوان کی اردن کے شاہ عبداللہ کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت

مزید خبریں
انقرہ ۔ 26 جولائی (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان نے اردن کے شاہ عبداللہ کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر اردوان نے قطر سے واپس آنے کے بعد اردن کے شاہ عبداللہ کے ساتھ ٹیلیفون پر مسجد اقصیٰ کی صورتحال پر بات چیت کی۔ انھوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ تمام مسلمانوں کا مقدس مقام ہے ہم اپنے مقد س مقامات کی بے حرمتی کا خاموش تماشا نہیں دیکھ سکتے۔








