استنبول۔ 2 دسمبر (اے پی پی) ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں ''پی کے کے'' کے ٹھکانوں پر کارروائی کے دوران 14 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترک جنرل ہیڈ کوارٹرز نے بتایا کہ شمالی عراق کے علاقوں خاقورق، آواشین، باسیان، الغار، حفتانین اور متینہ میں ترک لڑاکا طیاروں نے فضائی کرتے ہوئیدہشتگرد تنظیم ''پی کے کے''{کی پناہ گاہوں ،اسلحے کے گوداموں اور خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔ بمباری کے …
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کارروائی،14 دہشتگرد ہلاک

مزید خبریں
استنبول۔ 2 دسمبر (اے پی پی) ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں ”پی کے کے” کے ٹھکانوں پر کارروائی کے دوران 14 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترک جنرل ہیڈ کوارٹرز نے بتایا کہ شمالی عراق کے علاقوں خاقورق، آواشین، باسیان، الغار، حفتانین اور متینہ میں ترک لڑاکا طیاروں نے فضائی کرتے ہوئیدہشتگرد تنظیم ”پی کے کے”{کی پناہ گاہوں ،اسلحے کے گوداموں اور خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔ بمباری کے نتیجے 14 شدت پسند بھی مارے گئے ہیں۔








