تمام لوگ آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کام کریں، انصاف کے نام پر پارٹی بنانے والے بھی قانون اور آئین کی بالادستی نہیں مانتے، طلال چوہدری

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تمام لوگ آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کام کریں، یہاں پر لوگوں نے پارٹی بھی انصاف کے نام پر بنائی ہوئی ہے کہ قانون اور آئین کی بالادستی ہونی چاہیے لیکن یہ بات خود نہیں مانتے۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تمام لوگ آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کام کریں، یہاں پر لوگوں نے پارٹی بھی انصاف کے نام پر بنائی ہوئی ہے کہ قانون اور آئین کی بالادستی ہونی چاہیے لیکن یہ بات خود نہیں مانتے۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اب تھوڑا سا جھکنے جا رہے ہیں کیونکہ اب پاکستان میں قانون اور آئین چلے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہر قانون سے بالا تر ہیں اور کہتے ہیں کہ انہیں کوئی نہ پوچھے ۔

Leave a Reply