اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2019-20ءمیں جولائی تا اگست کے دوران تولیوںکی ملکی برآمدات میں 27.51 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19 ءکے پہلے 2ماہ کے دوران 15ہزار 547 ملین روپے مالیت کے تولیے برآمد کیے گئے جبکہ رواں مالی سال 2019-20ءمیں جولائی تا اگست کے دوران تولیوں کی ملکی برآمدات …
تولیوں کی ملکی برآمدات میں 27.51 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2019-20ءمیں جولائی تا اگست کے دوران تولیوںکی ملکی برآمدات میں 27.51 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19 ءکے پہلے 2ماہ کے دوران 15ہزار 547 ملین روپے مالیت کے تولیے برآمد کیے گئے جبکہ رواں مالی سال 2019-20ءمیں جولائی تا اگست کے دوران تولیوں کی ملکی برآمدات 19ہزار 824 ملین روپے تک بڑھ گئیں۔اس طرح گزشتہ مالی سال 2018-19ءکے پہلے 2 ماہ کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2019-20ءکے اسی عرصہ کے دوران تولیوںکی ملکی برآمدات میں 4ہزار 277 ملین روپے یعنی 27.51 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔







