بنکاک۔26فروری (اے پی پی):تھائی لینڈ میں بس حادثے کے دوران 18 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے۔ شنہو اکے مطابق مقامی تعلقات عامہ کے دفتر نے بتایا کہ حادثہ بدھ کو علی الصبح صوبہ پراچن بوری میں اس وقت پیش آیا جب ایک ڈبل ڈیکر بس 49 افراد کو لے کر مطالعاتی دورے پر جا رہی تھی کہ راستے میں بریک سسٹم کی خرابی کے باعث الٹ گئی ،جس …
تھائی لینڈ ، بس حادثے کے دوران 18 افراد ہلاک ، 31 زخمی

مزید خبریں
بنکاک۔26فروری (اے پی پی):تھائی لینڈ میں بس حادثے کے دوران 18 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے۔ شنہو اکے مطابق مقامی تعلقات عامہ کے دفتر نے بتایا کہ حادثہ بدھ کو علی الصبح صوبہ پراچن بوری میں اس وقت پیش آیا جب ایک ڈبل ڈیکر بس 49 افراد کو لے کر مطالعاتی دورے پر جا رہی تھی کہ راستے میں بریک سسٹم کی خرابی کے باعث الٹ گئی ،جس سے 18افراد ہلاک اور 31زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔








