اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام تھائی لینڈ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں قومی ٹیم کے انتحاب کے لئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز عیدالاضحی کے فورا بعد5ستمبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان کے مطابق پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی آئندہ ماہ15سے17ستمبر تک پاکستان سپورٹس کملیکس اسلام آباد میں گراس کورٹ …
تھائی لینڈ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں قومی ٹیم کے انتحاب کے لئے ٹرائلز 5ستمبر کو اسلام آباد میں ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام تھائی لینڈ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں قومی ٹیم کے انتحاب کے لئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز عیدالاضحی کے فورا بعد5ستمبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ثناءاللہ امان کے مطابق پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی آئندہ ماہ15سے17ستمبر تک پاکستان سپورٹس کملیکس اسلام آباد میں گراس کورٹ پر کھیلی جائے گی۔اےونٹ میں قومی ٹیم کے انتحاب کے لئے ٹرائلز عیدالاضحی کے فورا بعد5ستمبر کو پی ٹی ایف ٹینس کملیکس اسلام آباد میں ہوں گے جس میں ٹاپ رینکنگ کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جن میں سے باصلاحیت2کھلاڑیوں کا انتحاب کیا جائے گا جبکہ اعصام الحق اور عقیل خان کو ٹرائلز سے مستثنی قرار دیا ہے وہ ٹائی میں بغیر ٹائی کے قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ تھا








