تین ارب 20 کروڑ ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت دینے پر سعودی ولی عہد کے شکرگزار ہیں،وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے تین ارب 20 کروڑ ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت پر سعودی ولی عہد اور سعودی حکومت کے شکرگزار ہیں۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی سہولت سے زرمبادلہ کے آﺅٹ فلو کا دباﺅ کم ہو گا، …

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے تین ارب 20 کروڑ ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت پر سعودی ولی عہد اور سعودی حکومت کے شکرگزار ہیں۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی سہولت سے زرمبادلہ کے آﺅٹ فلو کا دباﺅ کم ہو گا، موخر ادائیگی کی سہولت کا مارکیٹ پر بھی مثبت اثر ہو گا، سعودی ولی عہد اور سعودی حکومت کے مشکور ہیں۔

Leave a Reply